ASSALAM O ALAIKUM
----------------------------------------
محمد بن رافع عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا
جب میرا بندہ ایک بالشت میری طرف بڑھتا ہے
میں ایک ہاتھ اس کی طرف بڑھتا ہوں
اور اگر وہ ایک ہاتھ میری طرف بڑھتا ہے
تو میں چار ہاتھ اس کی طرف بڑھتا ہوں
اور جب تو میری طرف چار ہاتھ بڑھتا ہے
تو میں میری رحمت تیزی سے بڑھتی ہے۔
-----------------------------------------
Hammam b. Munabbih (R.A) reported
so many ahadith from Abu Huraira and one out of them is this
that Allah's Messenger (may peace be upon him) said
that Allah thus stated
When My servant draws close to me by the span of a palm
I draw close to him by the space of a cubit
and when he draws close to Me by the space of a cubit
I draw close to him by the space (covered) by two hands
and when he draws close to Me by the space (covered by) two hands
I go in hurry towards him
------------------------------------
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2307
حدیث قدسی مکررات 17 متفق علیہ 14
اللہ کے ذکر کی ترغیب کے بیان میں
0 comments:
Post a Comment