ASSALAM O ALAIKUM
1-Surah Fatiha with Urdu And English Translation
سورت : مکي ، ترتيب تلاوت : 1 ، ترتيب نزولي : 5 ، رکوع : 1 ، آيات : 7 ، پارہ نمبر : 1 |
بسم اللہ الرحمن الرحیم |
In The Name of Allah Most Compassionate Ever Merciful |
O الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ |
سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے |
(1)- All praise be to Allah alone, the Sustainer of all the worlds |
O الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے |
(2)- Most Compassionate, Ever-Merciful, |
O مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ |
روزِ جزا کا مالک ہے |
(3)- Master of the Day of Judgment. |
O إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ |
اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں |
(4)- (O Allah!) You alone do we worship and to You alone we look for help. |
O اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ |
ہمیں سیدھا راستہ دکھا |
(5)- Show us the straight path, |
O صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ |
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا |
(6)- The path of those upon whom You have bestowed Your favours, |
O غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ |
ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا |
(7)- Not of those who have been afflicted with wrath and nor of those who have gone astray. |
0 comments:
Post a Comment